لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31اگر حاملہ عورت دانتوں اور مسوڑهوں کے علاج پر مجبور ہو اور اسپيشلسٹ کى تشخيص کے مطابق آپريشن کى ضرورت ہو تو کيا اس کے لئے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے؟ جبکہ يہ بات بھى معلوم ہے کہ دوران حمل بے ہوشى اور ايکس ...download-disicon-7
32اگر داڑھى رکھنا (معاشرے ميں) اہانت کا باعث ہو تو داڑھى رکھنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
33اگر رحم ميں بچہ يقينى موت کے قريب ہوجائے اور اس کے رحم ميں باقى رہنے کى وجہ سے ماں کى زندگى بھى خطرہ ميں ہو تو کيا حمل کو ساقط کيا جا سکتا ہے؟ اگر خاتون کا شوہر کسى ايسے مجتہد کى تقليد کرتا ہے جو مذکورہ ...download-disicon-7
34اگر شوہر کا نطفہ ليا جائے اور شوہر کے مرنے کے بعد اسے زوجہ کے بيضہ (ovum) کے ساتھ پيوند کارى کى جائے اور زوجہ کے رحم ميں رکھ ديا جائے تو کيا حکم ہے؟ ١۔ مذکورہ عمل صحيح ہے؟ 2۔ مولود شرعاً شوہر کا ...download-disicon-7
35اگر طالب علم سطحيات تک کے مراحل طے کرلے اور اگر جدو جہد کر لے تو درجہ اجتہاد تک پہنچ سکتا ہے تو کيا ايسے شخص کے لئے تعليم کا جارى رکھنا واجب عينى ہے؟download-disicon-7
36اگر مرد ماہر علاج نسواں ڈاکٹر ليڈى ڈاکٹر سے زيادہ ماہر ہو يا ليڈى ڈاکٹر تک رسائى خواتين کے لئے حرج کى حامل ہو تو کيا مرد ڈاکٹر سے علاج کرانا جائز ہے؟download-disicon-7
37اگر مصنف يا مولف نے پہلى اشاعت کى اجازت کے وقت اشاعت مکرر کے بارے ميں کچھ نہيں کہا تو کيا ناشر کے لئے اشاعت مکرر ميں بغير اجازت اور بغير اداء مال کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟download-disicon-7
38اگر مصنف، مترجم يا فنکار پہلى طباعت کے عوض مال کى کچھ مقدار وصول کرے اور يہ شرط کرے کہ بعد کى طباعت ميں بھى ميرا حق محفوظ رہے گا ۔ تو کيا دوسرى طباعت ميں اسے مال کے مطالبہ کا حق ہے؟ اور اس مال کے وصول ...download-disicon-7
39اگر مقلد مرجع تقليد سے سوال کرے ليکن وہ بعض دلائل کي بنا پر جواب نہ دے سکے اور ديگر مراجع نے بھي مختلف جوابات ديئے ہوں تو کيا وہ اپني عقل کي طرف رجوع کرکے اقدام کرسکتا ہے ؟download-disicon-7
40اگر موت کے سبب ميں شک ہو تو کيا تحقيق کے لئے جسد کا پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟ مثلاً نہيں معلوم کہ ميت نے زہر سے يا گلا گھٹنے و غيرہ سے وفات پائى ہے؟download-disicon-7
41اگر کوئى شخص بيمار ہوجائے اور ڈاکٹر اس کے علاج سے نااميد ہوجائيں اور يہ کہيں کہ وہ قطعى طور پر مرجائے گا ايسى صورت ميں اس کے بدن کے بنيادى اور حياتى قسم کے اعضاء جيسے، دل، گردہ... وغيرہ کو اس کى وفات سے ...download-disicon-7
42اگر کوئى مرد شادى کى محفل ميں داخل ہو اور اسى محفل ميں ايسى عورت ہو جو پردہ نہيں کرتى اور مذکورہ شخص اس بات کا علم رکھتا ہے کہ مذکورہ خاتون پر نہى عن المنکر فائدہ مند نہيں تو کيا اس مرد پر محفل کو ترک ...download-disicon-7
43اگر کوئي شخص وقتي طور پر جلدي شفاحاصل کرنے يا درد دور کرنے کے لئے ايسي دوا کا استعمال کرے جو جلد مرنے کا سبب بن جائے تو اس کے استعمال کے بارے ميں کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
44بال کاٹنے ميں مغربى سٹائل کى تقليد کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
45بذات خود حمل کے اسقاط کا کيا حکم ہے؟ اور اگر حمل کا باقى رکھنا ماں کے لئے جان ليوا ہو تو کيا حکم ہے؟ اور جواز کى صورت ميں روح پيدا ہونے سے پہلے اور بعد ميں فرق ہے يا نہيں؟download-disicon-7
46بعض افراد سر ميں چوٹ لگنے کى وجہ سے لاعلاج ہوجاتے ہيں اور اپنى يادداشت کھو بيٹھتے ہيں اور بے ہوشى ان پر طارى ہوجاتى ہے، سانس لينے کى قدرت بھى نہيں رکھتے اور مادى اور شعاعى اشاروں کا جواب دينے پر بھى قادر ...download-disicon-7
47بعض اوقات اساتذہ يا غير ملکى يونيورسٹى کى طرف سے اجتماعى دعوت کا اہتمام کيا جاتا ہے اور يہ بات پہلے سے معلوم ہے کہ ايسى محافل ميں شراب ہوتى ہے۔ مذکورہ جشن ميں شرکت کا ارادہ رکھنے والے يونيورسٹى کے طلباء ...download-disicon-7
48بعض اوقات لوگ ميرے پاس شيونگ مشين کى مرمت کرانے آتے ہيں اور کيونکہ داڑھى کاٹنا شرعاً حرام ہے کيا ميرے لئے مرمت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
49بعض سٹلائٹ اور انٹرنيٹ ذرائع‏ ابلاغ پر زوجہ رسول اکرم (صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم ) کے بارے ميں توہين آميز اور ناپسنديدہ کلمات اور پيغمبر اسلام (ص) کي ازواج کے بارے ميں عفت اور کرامت کے منافي الزامات عائد ...download-disicon-7
50بعض شوہر اور بيوى، زوجہ کے بيضہ (Ovum) نہ ہونے کى وجہ سے جو کہ پيوند کارى کے لئے ضرورى ہوتے ہيں ايک دوسرے سے جدائى کے مرحلے پر پہنچ جاتے ہيں اور نفسياتى اور ازدواجى مشکلات کا شکار ہوجاتے ہيں کيونکہ مرض ...download-disicon-7
51بعض شوہروں کو تھيلى سيما کا موروثى مرض ہوتا ہے چنانچہ يہ بيمارى ان کى اولاد ميں بھى منتقل ہوتى ہے اور اس کا احتمال زيادہ ہے کہ اولاد ميں بيماريوں کى شدت زيادہ ہو اور ايسے بچے ولادت سے لے کر اپنى آخرى عمر ...download-disicon-7
52بعض غير اسلامى ممالک ميں علمى نشستوں اور کانفرنسوں ميں معمولاً مہمانوں کى ضيافت کے لئے شراب استعمال کى جاتى ہے۔ کيا ايسى کانفرنس اور نشست ميں شرکت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
53بعض لوگ اسلامى جمہوريہ ميں ہونے والے بعض منفى ظواہر کے بارے ميں گفتگو کرتے ہيں "خداوند عالم اسلامى جمہوريہ کو دشمنوں سے محفوظ رکھے" مذکورہ حکايت اور گفتگو کے سننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
54بعض لوگ اپنى ٹھوڑى کے بال نہيں (فرينچ کٹ) کاٹتے اور اطراف کے بال کاٹ ديتے ہيں اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
55بعض لوگوں کا خيال ہے کہ فکرى اور فنى امور جب صاحبان فکر سے صادر ہوجائيں تو چھپنے کے بعد ان کى ملکيت نہيں رہتے۔ يہ راى کس حد تک صحيح ہے؟ کيا مولفين، مترجمين اور فنى امور کے ماہرين کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنے ...download-disicon-7
56بعض مواقع پر ہميں نامحرم کا معائنہ کرنا پڑتا ہے اور يہ معلوم نہيں کہ کيا مستقبل ميں ہميں اس کى ضرورت پڑے گى يا نہيں؟ ليکن مذکورہ مورد ميں معائنہ کرنا بھى عام تعليمى کورس کا حصہ ہے اور طالب علم کى ذمہ دارى ...download-disicon-7
57بعض مومنين ويڈيو کيسٹ کرائے پر لاتے ہيں اور جب ويڈيو کيسٹ کو اچھا پاتے ہيں تو دکاندار کى اجازت کے بغير اس کى نقل کرليتے ہيں اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئے کہ اکثر علماء کے نزديک طبع کے حقوق کى کوئى حيثيت ...download-disicon-7
58بعض مياں بيوى کى خونى بيمارى ميں مبتلا ہوتے ہيں اور ان کے جنين معيوب ہوجاتے ہيں جس کى نتيجے ميں وہ بچوں ميں بھى بيمارى منتقل کر ديتے ہيں اس طرح کے والدين کے بچوں ميں شديد اور سخت بيماريوں ميں مبتلا ہونےdownload-disicon-7
59بليڈيا مشين سے داڑھى کاٹنے کا کيا حکم ہے اگر انسان کا کام مذکورہ عمل کا تقاضا کرتا ہو؟download-disicon-7
60بلڈ پريشر وغيرہ ميں مريض کا بدن لمس کرنا ضرورى ہے اگر بلڈ پريشر ديکھنے والا جنس مخالف سے تعلق رکھتا ہو اور مذکورہ عمل طبى دستانے پہن کر انجام دينے کا امکان ہو تو کيا بغير دستانے کے مذکورہ عمل انجام دينا ...download-disicon-7